"حزب اللہ" خطے کا مسئلہ ہے: واشنگٹن سے حریری کا بیان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 27 جولائی, 2017
0

"حزب اللہ” خطے کا مسئلہ ہے: واشنگٹن سے حریری کا بیان

شام کی جنگ کی وجہ سے لبنان ایک "ٹائم بم” بن چکا ہے

لبنانی وزیر اعظم سعد حریری واشنگٹن کے انسٹی ٹیوٹ آف کارنیگی میں بین الاقوامی سلامتی پر بات کرتے ہوئے (فیوچر موومنٹ)

 

بيروت – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے کل بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت اور "حزب اللہ” کے مابین "شدید اختلاف” پایا جاتا ہے، لیکن حکومت نے "داخلی استحکام کی خاطر اس کے ساتھ تنازعے پر اپنے آپ کو بے اثر کر رکھا ہے”۔ انہوں نے واشنگٹن میں "کارنیگی انسٹیٹیوٹ” میں لیکچر دیتے ہوئے وضاحت کی کہ "(حزب اللہ) خطے کا مسئلہ ہے، چنانچہ اس کا حل بین الاقوامی برادری سے آنا چاہئے نہ کہ لبنان سے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہ مبالغہ آرائی ہے کہ” شامی حکومتی صدر بشار الاسد شام میں کامیاب ہو چکے ہیں، بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ روس کامیاب ہو رہا ہے، اسد کی اپنی کوئی شخصیت نہیں ہے”۔

      انہوں نے "متوقع امریکی پابندیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی صورت میں لبنانی معیشت اور بینکاری کے شعبے پر ممکنہ طور پر تباہ کن نتائج مرتب ہوں گے”۔ انہوں نے "شام کی جنگ کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لبنان کے لئے ایک ٹائم بم بن چکا ہے”۔

 

جمعرات – 4 ذو القعدة 1438 ہجری – 27 جولائی 2017ء  شمارہ: (14121)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>