یمنی حوثیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر داغا گیا بیلسٹک میزائل ناکارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 28 جولائی, 2017
0

یمنی حوثیوں کی طرف سے مکہ مکرمہ پر داغا گیا بیلسٹک میزائل ناکارہ

گورنریٹ تعز میں خالد بن ولید کیمپ کا دروازہ جسے یمنی فوج نے مزاحمت کے بعد آزاد کرایا ("الشرق الاوسط”)

رياض: "الشرق الاوسط”

      یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحادی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ کل شام حوثی ملیشیا کی طرف سے حج کے موسم میں خلل ڈالنے کی ناکام کوشش میں مکہ مکرمہ کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو اتحاد کی فضائی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔

      اتحادی فورسز کی قیادت نے وضاحت کی ہے کہ میزائل کو کسی نقصان کے بغیر مکہ مکرمہ سے 69 کلومیٹر دور گورنریٹ طائف کے علاقے واصلیہ کے اوپر ناکام بنا دیا گیا۔ اتحادی قیادت نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یمنی علاقوں میں میزائلوں کی مسلسل اسمگلنگ، حدیدہ بندرگاہ پر کنٹرول میں کمی اور امدادی سامان کی ترسیل کے لئے اتحاد کی طرف سے دیئے گئے پرمٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے ہے۔ دریں اثناء بین الاقوامی برادری ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے فیصلہ کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کی وجہ سے جنگ طول پکڑ رہی ہے اور شہریوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔

 

جمعہ – 5 ذو القعدة 1438 ہجری – 28 جولائی 2017ء  شمارہ: (14122)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>