مجھے برطانیہ کے گرنے کا خدشہ ہے : بلیئر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 28 جولائی, 2017
0

مجھے برطانیہ کے گرنے کا خدشہ ہے : بلیئر

انٹرویو کے دوران انہوں نے خطے میں نوجوان قیادت کے کردار کو سراہا

 

لندن: مصطفى دسوقی – جوزف پراؤڈی

      برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اپنے ملک میں میانہ روی کی پالیسی اختیار کرنے پر زور دیا ہے تاکہ دائیں جانب ہونے کی صورت میں یورپی یونین سے نکلنے کے لئے رائے شماری سے بچا جا سکے اور بائیں جانب ہونے کی صورت میں شدید اقتصادی پالیسوں کو اپنانے سے بچا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ کی عدم فہمی کی بنا پر مجھے خدشہ ہے کہ "برطانیہ گر جائے گا اور پھر تیز رفتار ترقی ہرگز نہیں ہو پائے گی”۔

      بلیئر نے اپنی بہن کے ہمراہ "المجلہ” اور الشرق الاوسط” کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مشرق وسطی کے خطے میں نوجوان قیادتوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا یہ خطے میں پائے جانے والے "درد اور تکلیف کے مابین ایک امید کی کرن ہے”۔ انہوں نے کہا کہ ان نوجوان رہنماؤں میں سب سے اہم مستقبل کی قیادت سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہیں۔ جنہوں نے "نہایت اہم اور جرات مندانہ منصوبوں کا آغاز کیا ہے، وہ مملکت سعودی عرب کو مقدس مقامات اور اسلام کے مرکز کے طور پر ساتھ ساتھ لے کر چل رہے ہیں”۔

 

جمعہ – 5 ذو القعدة 1438 ہجری – 28 جولائی 2017 ء  شمارہ: (14122)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>