"نصرت فرنٹ" اور "حزب اللہ" کے مابین لاشوں کا تبادلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 31 جولائی, 2017
0

"نصرت فرنٹ” اور "حزب اللہ” کے مابین لاشوں کا تبادلہ

کل "حزب اللہ” کی ایمبولینس گاڑیاں جانبین میں عرسال معاہدے پر عمل درآمد کے ضمن میں "نصرت فرنٹ” کے جنگجوؤں کی لاشیں اٹھائے ہوئے ہیں (أ.ف.ب)

 

بيروت: نذير رضا

      "حزب اللہ” لبنانی اور تنظیم "نصرت فرنٹ” کے مایبن عرسال معاہدے پر عمل درآمد کا پہلا مرحلہ جانبین کے جنگجوؤں کی لاشوں کی وصولی کے ساتھ شروع ہوگیا ہے اور یہ معاہدہ 48 گھنٹے کے اندر اندر قیدیوں کے تبادلے کے ساتھ مکمل ہوگا۔

      کل "حزب اللہ” کے ماتحت "ملٹری انفارمیشن” کے مطابق باہمی تبادلے کی تنفیذ کے پہلے مرحلے کا نفاذ لبنانی جنرل سیکورٹی کی زیر نگرانی کیا جا رہا ہے۔ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ "نصرت فرنٹ کے ہلاک شدگان افراد کی لاشیں اکٹھی کر لی گئی ہیں جو لبنانی جنرل سیکورٹی کے سپرد کی جائیں گی، جبکہ اس کے عوض نیم جنگوں میں ہلاک ہونے والے "حزب اللہ” کے 5 عناصر کی باقیات حاصل کی جائیں گی”۔ امید کی جا رہی ہے کہ شامی جنگوؤں کی لاشوں کو شام کے شمال مغرب میں واقع گورنریٹ ادلب منتقل کیا جائے گا۔

 

پیر – 8 ذو القعدة 1438 ہجری – 31 جولائی 2017ء  شمارہ: (14125)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>