کرد عرب علاقوں کو "وفاق" میں شامل کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 31 جولائی, 2017
0

کرد عرب علاقوں کو "وفاق” میں شامل کر رہے ہیں

الرقہ کے قریب "شامی جمہوری فورسز” میں شامل ایک کرد جنگو (رویٹرز)

 

لندن: ابراہیم حميدی

      کردوں کے زیر انتظام "شمالی شام کے وفاقی جمہوری” علاقوں میں انتخابی قوانین اور انتظامی تقسیم کاری سامنے آئی ہے، جیسا کہ ہفتے کے روز شام کے شمال مشرق میں الرمیلان کے علاقے میں ایک وسیع تر اجلاس کے ذریعے اس کی توثیق کی گئی تھی۔ جس کے مطابق خود ساختہ انتظامیہ کو 3 صوبوں تک پھیلایا گیا ہے جو کہ 6 گورنریٹوں پر مشتمل ہیں۔ ان میں اکثریت ان عرب علاقوں کی ہے جہاں کردوں اور عربوں پر مشتمل "شامی جمہوری فورسز” نے امریکی حمایت کے ذریعے "داعش” کو یہاں سے نکالا تھا۔

 

پیر – 8 ذو القعدة 1438 ہجری – 31 جولائی 2017 ء  شمارہ: (14125)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>