اقوام متحدہ کے الحدیدہ منصوبے کے بارے میں مثبت اشارے : واشنگٹن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 31 جولائی, 2017
0

اقوام متحدہ کے الحدیدہ منصوبے کے بارے میں مثبت اشارے : واشنگٹن

                                                    میتھیوٹولر

 

لندن: بدر القحطانی

      یمن میں امریکی سفیر میتھیوٹولر نے "مثبت اشاروں” کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے الحدیدہ سے متعلق اقوام متحدہ کے منصوبے کے بارے میں سابق یمنی صدر علی عبد اللہ صالح کی حمایتی جنرل عوامی کانگریس پارٹی سے بات کی ہے۔

      علاوہ ازیں کل ٹیلی فونک پریس کانفرنس میں ٹولر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک، یمن کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد کی کوششوں کی "پوری طاقت” کے ساتھ حمایت کرے گا اور ان کا ملک الحدیدہ سے متعلق اقوام متحدہ کے آخری منصوبے پر یمنی حکومت کے حالیہ مثبت اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے۔

 

پیر – 8 ذو القعدة 1438 ہجری – 31 جولائی 2017ء شمارہ: (14125)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>