روحانی کی طرف سے شمخانی کو وزیر داخلہ بنانے کی تجویز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 2 اگست, 2017
0

روحانی کی طرف سے شمخانی کو وزیر داخلہ بنانے کی تجویز

ایرانی صدر حسن روحانی اپنی حکومت کے آخری دنوں میں موجودہ وزارتی ٹیم کے بیچ وبیچ ایک یادگار تصویر لبتے ہوئے

لندن: عادل السالمی

         "الشرق الاوسط” کو اطلاع دینے والے ایرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی کے اپنے منصب پر برقرار رہنے کے سلسلہ میں اختلافات نے ایرانی صدر حسن روحانی کو قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے ساتھ گفتگو کرنے پر مجبور کر دیا ہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ ان کی اس حکومت میں وزارت داخلہ کی ذمہ داری قبول کریں جس کا علان آئندہ ہفتہ کے دن کیا جائے گا۔

        روحانی کو اپنے اصلاح پسند ہمنواؤں کی طرف سے رحمانی فضلی کو ہٹانے کے سلسلہ میں بہت زیادہ دباؤ کا سامنا ہے کیونکہ وہ پارلیمنٹ کے صدر علی لاریجانی کے حامی ہیں اور اب انتظار ہے کہ ایرانی مرشد اعلی علی خامنئی آئندہ ہفتہ کے دن حلف برداری لینے سے پہلے کل روحانی کی دوسری مرتبہ صدر بننے کی منظوری دیں گے۔

بدھ– 10 ذو القعدة 1438 ہجری – 2 اگست 2017ء شمارہ: (14127)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>