ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیوں پر دستخط کرتے ہوئے ہچکچاہٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 اگست, 2017
0

ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیوں پر دستخط کرتے ہوئے ہچکچاہٹ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے وزیر خارجہ کے ہمراہ جن کے مابین اختلافات کا انکشاف ہوا ہے (ا۔ب)

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے روس پر نئی پابندیوں کے قانون پر کل ہچکچاتے ہوئے دستخط کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ کا اس مسودہ قانون پر دستخط کرنے میں متردد ہونا ان کے بیان میں واضح ہوتا ہے، جب انہوں نے کہا کہ اس قانوں میں "یہ قانون اہم خامیوں پر مبنی ہے”۔

      روس نے "ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خطرناک پالیسی” کی مذمت کی ہے۔ روسی وزیر اعظم دیمتری مدویدیف نے کہا کہ پابندیوں کی منظوری "ایک جامع تجارتی جنگ کرنے کے مترادف ہے”۔

 

جمعرات – 11 ذو القعدة 1438 ہجری – 03 اگست 2017ء  شمارہ: (14128)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>