ٹیلرسن کا قطری بحران کے حل کے لئے جنرل زینی سے مدد کی اپیل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 اگست, 2017
0

ٹیلرسن کا قطری بحران کے حل کے لئے جنرل زینی سے مدد کی اپیل

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اور امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس منگل کے روز واشنگٹن میں کانگریس کے راستے میں (ا.ب)

 

دمام: "الشرق الاوسط”

      امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے قطر کے بحران کے حل کے لئے مشرق وسطی کے لئے سابق ایلچی ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی اور سفارتکار ٹم لنڈرکنیگ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیلرسن نے منگل کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قطر ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے کئے ہوئے وعدوں پر ابھی تک قائم ہے۔ دریں اثناء ٹیلرسن نے پیش رفت کے لئے سفارتکار ٹم لنڈرکینگ کو خطے میں بھیجا، جبکہ انہوں نے ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی سے بھی درخواست کی کہ وہ ٹم کے ہمراہ رہیں تاکہ "ہم حقیقی طور پر مسلسل دباؤ ڈال سکیں جو کہ اس مسٔلہ کے لئے ضروری ہے "۔

 

جمعرات – 11 ذو القعدة 1438 ہجری – 03 اگست 2017ء  شمارہ: (14128)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>