عرسال سے "نصرت فرنٹ" کے تمام مسلح عناصر کا انخلاء - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 اگست, 2017
0

عرسال سے "نصرت فرنٹ” کے تمام مسلح عناصر کا انخلاء

لبنانی علاقے عرسال کے قریب وادی حمید میں شامی پناہ گزین کل شمالی شام کے علاقے ادلب کی جانب جانے سے قبل (ا.ف.ب)

 

بيروت: نذير رضا

      "نصرت فرنٹ” اور "حزب اللہ” لبنانی کے مابین ہونے والے معاہدے کے مطابق کل لبنان کے علاقے جرود عرسال سے "نصرت فرنٹ” کے بقیہ مسلح عناصر کا انخلاء مکمل ہوگیا ہے۔ جبکہ اس دوران سینکڑوں بے گھر شامی شہریوں کی واپسی بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔ شامی شہری کل صبح ہی عرسال سے نقل مکانی کے لئے آنا شروع ہوگئے، جبکہ عسکریت پسندوں نے بسوں پر سوار ہونے میں دوپہر تک تاخیر کی۔

 

جمعرات – 11 ذو القعدة 1438 ہجری – 03 اگست 2017ء  شمارہ: (14128)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>