الحشد کو تلعفر کی جنگ میں عبادی کی تائید حاصل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 اگست, 2017
0

الحشد کو تلعفر کی جنگ میں عبادی کی تائید حاصل

انقرہ: سعید عبد الرزاق

        کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے تلعفر کو آزاد کرانے کی اس جنگ میں شرکت کرنے کے لئے الحشد الشعبی کو ہری جھنڈی دے دی ہے جس کی تیاری زور وشور سے چل رہی ہے جبکہ بین الاقوامی مطالبات یہ ہیں کہ اس جنگ میں ان کی شرکت نہیں ہوگی اور خاص طور عثمانی ماڈل ترکی کی طرف سے یہ مطالبہ ہے جہاں کی اکثریت ترکمان ہیں۔

        کل العبادی نے بغداد میں عراقی نوجوان کی پارلیمنٹ کے تیسرے سیشن میں منعقدہ اجلاس میں کہا کہ تلعفر کا علاقہ اس کی عوام کے لئے آزاد ہوگا اور اس جنگ میں فوج، وفاقی پولیس، انسداد دہشت گردی فورسز اور علاقائی وقومی ہجوم یہ سب شرکت کریں گے۔

اتوار – 7 ذو القعدة 1438 ہجری – 30 جولائی 2017ء شمارہ: (14124)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>