امریکہ ایران کے سمندری اور بیلسٹک پروگرام کی وجہ سے مشتعل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 اگست, 2017
0

امریکہ ایران کے سمندری اور بیلسٹک پروگرام کی وجہ سے مشتعل

گزشتہ مئی کے ماہ میں عمان کے سمندر میں امریکی کشتیوں کے اوپر منڈلاتا ہوا ہیلی کاپٹر

لندن: "الشرق الاوسط”

        ایران بہت دور تک مار کرنے والے میزائل داغ کر خلیجی سمندر میں ریاسہائے متحدہ امریکہ کو  بیلسٹک نظام سے مسلسل ڈرا رہا ہے اور ایران نے جو آخری میزائل پرسوں داغا ہے اس کے ذریعہ سیٹلائٹ کو بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

        کل پاسداران انقلاب کے ذریعہ صادر کردہ بیان کے ذریعہ اس بات کا علم ہوا ہے کہ امریکی نیوی کی کشتیاں خلیج میں ان کی کشتیوں سے قریب ہوئیں ہیں۔ "سباہ نیوز” نامی ایک سرکاری ویب سائٹ کے ذریعہ نقل کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے ہماری کشتیوں کی طرف مشعلیں روشن کر کے اور انتباہ دے کر اشتعال پیدا کیا ہے اور گزشتہ منگل کے دن امریکی نیوی کی کشتی نے اس وقت انتباہی فائرنگ کی جب خلیج میں ایرانی کشتی اس سے قریب ہوئی یہاں تک اس فائرنگ کے بعد 17 کیلو میٹر کی دوری پر ہو گئی۔

اتوار – 7 ذو القعدة 1438 ہجری – 30 جولائی 2017ء شمارہ: (14124)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>