ہم نے "داعش" کے جھوٹے وعدوں کو جان لیا ہے : الرقہ میں "بھیانک زندگی" سے فرار ہونے والی خواتین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 4 اگست, 2017
0

ہم نے "داعش” کے جھوٹے وعدوں کو جان لیا ہے : الرقہ میں "بھیانک زندگی” سے فرار ہونے والی خواتین

عراقی علاقے سنجار کے خلاف تنظیم "داعش” کی مہم کی تیسری سالانہ یاد کے موقع پر ایزدی خواتین (رویٹرز)

 

عين عيسى (الرقہ): كمال شيخو

      شام کے شہر الرقہ میں "داعش” کے فرار ہونے والی خواتین کے ایک گروپ نے انتہا پسند تنظیم کے جھوٹے وعدوں کے انکشاف پر اس "بھیانک زندگی” سے نجات پانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

      لبنانی علاقے تبانہ کی ایک (20 سالہ) خاتون نور الھدی نے کہا کہ وہ اپنے پہلے لبنانی شوہر؛ جو کہ تنظیم کا رکن تھا، اس کے ہمراہ الرقہ گئیں، جہاں "میرے شوہر کے قتل کے بعد مجھے ایک چھوٹے سے کمرے میں رکھا گیا جس میں 30 سے زائد خواتین تھیں اور ہر خاتون کے ہمراہ ایک یا ایک سے زیادہ بچے تھے، جبکہ ٹوائلٹ چھوٹا تھا چنانچہ ہر ایک کو متعدی امراض کا سامنا کرنا پڑا”۔

 

جمعہ – 12 ذو القعدة 1438 ہجری – 04 اگست 2017 ء  شمارہ: (14129)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>