سعودی عرب کی طرف سے قطری حاجیوں کا خیر مقدم اور اسے جذباتی پالیسی اور "سیاسی زوال" سے تعبیر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 4 اگست, 2017
0

سعودی عرب کی طرف سے قطری حاجیوں کا خیر مقدم اور اسے جذباتی پالیسی اور "سیاسی زوال” سے تعبیر

کل جدہ میں سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اطلاعاتی وزراء کا اجلاس (تصوير: عدنان مہدلی)

 

جدہ: سعيد الابيض

      سعودی عرب نے کل اپنے وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد العواد کے بیان کے ذریعے قطری حاجیوں کا خیر مقدم کیا اور اسے دوحہ کی جذباتی پالیسی سے تعبیر کرتے ہوئے "سیاسی زوال” قرار دیا۔

      کل جدہ مین سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اطلاعاتی وزراء کے اجلاس کے دوران العواد نے یقین دہانی کی کہ قطری عوام کو ہر سال کی طرح اس سال بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ قطری حاجیوں کے لئے کئی راستے کھول دیئے گئے ہیں اور ان کے پرسکون آرام کے لئے تمام ضروریات فراہم کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حج دینی فریضہ ہے اور سعودی عرب اپنے قیام کے آغاز سے ہی اس میں بہتری کے لئے اپنی تمام تر کوششیں صرف کر رہا ہے۔

 

جمعہ – 12 ذو القعدة 1438 ہجری – 04 اگست 2017 ء  شمارہ: (14129)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>