ایرانی ترجیحات پر خامنہ ای اور روحانی کے مابین اختلاف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعہ, 4 اگست, 2017
0

ایرانی ترجیحات پر خامنہ ای اور روحانی کے مابین اختلاف

سپریم لیڈر کا "امریکہ کا سامنا” کرنے کی خواہش اور صدر کا ملک کو "تنہا” کرنے سے انکار

خامنہ ای اور روحانی کل تہران میں دوسری صدارتی مدت کے آغاز کی منظوری کی تقریب کے دوران (ا.ب)

 

لندن: عادل السالمی

      ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور صدر حسن روحانی کے مابین موجودہ مرحلے میں ایرانی ترجیحاتی پالیسی پر باہمی اختلافات کل ابھر کر سامنے آگئے ہیں۔ دریں اثناء روحانی نے دوسری صدارتی مدت کے آغاز کی منظوری کی تقریب کے دوران کہا کہ وہ بین الاقوامی برادری سے "نتیجہ خیزی” کے ساتھ نمٹنے اور ملک کو تنہائی (پابندیوں) سے نکالنے کے بارے میں جانتے ہیں۔ جبکہ خامنہ ای نے "مضبوط قوت” کے ساتھ امریکی انتظامیہ کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔

 

جمعہ – 12 ذو القعدة 1438 ہجری – 04 اگست 2017 ء  شمارہ: (14129)
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>