روس شام میں سیاسی شرکت کا پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 5 اگست, 2017
0

روس شام میں سیاسی شرکت کا پابند

داعش کے مرکز الرقہ کے سے فرار ہونے والے الطبقہ کے علاقہ میں یونیسیف تنظیم کی طرف سے انسانی مدد حاصل کرتے ہوئے

لندن: ابراہیم حمیدی

        روسی موقف کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ماسکو شام میں سیاسی شرکت کی بنیاد پر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے اطمینان اور تدریج کے ساتھ گامزن ہے اور وہ مناسب وقت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلہ نمبر 2254 کو قبول کرنے اور اس کو نافذ کرنے کے لئے دمشق پر دباؤ ڈالے گا۔

        آستانہ میں روس کے ساتھ ترکی اور ایرانی فریقین کی نگرانی میں کشیدگی کو کم کرنے کے معاہدہ پر گفتگو کرنے کے لئے کل انقرہ میں ایرانی اور ترکی ذمہ داروں کے درمیان منعقدہ اجلاس کے بعد اس بات کی توقع کی جا رہی ہے کہ موجودہ ماہ کے اندر تہران میں تین طرفہ اجلاس منعقد ہوگا۔

ہفتہ – 13 ذی القعدة 1438 ہجری – 5 اگست 2017 ء  شمارہ نمبر: (14130)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>