فلین کے معاملات کی تحقیقات کی جڑیں ترکی تک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 6 اگست, 2017
0

فلین کے معاملات کی تحقیقات کی جڑیں ترکی تک

خاص دعویدار روبرٹ مولر

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

        ان محققین نے دستاویزات کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کی ہے جو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ماسکو کا وائٹ ہاؤس کے درمیان تعلق ہونے کے احتمال کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہے ہیں اور جیسا کہ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ تحقیقات سابق قومی سلامتی کے مشیر کار مائکل فلین کے ترکی کے ساتھ معاملات پر مشتمل ہیں۔

         نیو یارک ٹائمز میگزین کے مطابق اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ خاص مدعی روبرٹ مولر کی صدارت میں بڑی وفاقی تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے وائٹ ہاؤس سے فلین سے متعلق دستاویزات حوالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور تحقیقات کے قریبی ذرائع سے میگزین نے ایسا ہی نقل کیا ہے جبکہ آخری دستاویز سرکاری نہیں ہے لیکن پھر بھی اس میں اشارہ ہے کہ تحقیقات تیزی کے ساتھ ہو رہی ہیں۔

اتوار – 14 ذی القعدة 1438 ہجری – 6 اگست 2017 ء  شمارہ نمبر: (14131)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>