الحرس کے کمانڈر اور سلیمانی روحانی کی تقریب حلف برداری میں غیر حاضر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 6 اگست, 2017
0

الحرس کے کمانڈر اور سلیمانی روحانی کی تقریب حلف برداری میں غیر حاضر

لندن: عادل السالمی

        کل صدر حسن روحانی کی دوسری مرتبہ تقریب حلف برداری کے موقعہ پر ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری اور قدس فورسز کے کمانڈر قاسم سلیمانی کا شمار نہ حاضر ہونے والوں میں ہے اور اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان اختلافات اب بھی موجود ہیں جبکہ دو ہفتے پہلے پاسداران کے بڑے رہنماؤں اور روحانی کے درمیان اچھی ملاقات ہوئی ہے۔

        روحانی نے حلف برداری کے بعد پارلیمنٹ کے سامنے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ دوسری مرتبہ ان کی حکومت خارجی کامیاب پالیسی اور بین الاقوامی سوسائٹی کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے جوہری معاہدہ کی پابند ہوگی اور اسی طرح انہوں نے ایران کے مختلف فریقوں کو ملک کے مفادات کی حفاظت کے سلسلہ میں داخلی امور سے متعلق مشترکہ افہام وتفہیم اور عملی معاہدہ کی طرف اقدام کرنے کی دعوت دی ہے۔

اتوار – 14 ذی القعدة 1438 ہجری – 6 اگست 2017 ء  شمارہ نمبر: (14131)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>