سعودی عرب کا شامی تصفیہ کے لئے جنیوا ریفرنس پر زور - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 7 اگست, 2017
0

سعودی عرب کا شامی تصفیہ کے لئے جنیوا ریفرنس پر زور

کل مشرقی دمشق کے علاقے دوما غوطہ میں ایک شامی شخص خوراک کی امداد کے حصول میں انسانی امدادی مرکز میں منتظر کھڑا ہے (رویٹرز)

 

جدہ: "الشرق الاوسط”

      کل سعودی عرب نے شام کے بحران پر اپنے مضبوط موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اس کے حل پر زور دیا ہے جس کی بنیاد "جنیوا اعلامیہ 1” اور عالمی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر "2254” پر ہو۔ جس میں تحریر ہے کہ "ملک کے انتظامات کو چلانے کے لئے ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے، شام کے نئے آئین کا مسودہ تیار کیا جائے اور شام کے نئے مستقبل کے لئے انتخابات کی تیاری کی جائے جس میں بشار الاسد کی کوئی جگہ نہ ہو”۔

      سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایل سرکاری ذریعہ نے وضاحت کی کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی طرف منسوب کردہ بیان میڈیا کی غلطی ہے، جس میں مملکت کی طرف سے مذاکراتی سپریم کمیشن اور ان اقدامات کی حمایت پر زور دیا گیا ہے، جس میں اراکین کی شرکت کو بڑھانے اور مخالف جماعتوں کی صفوں کو یکجا کرنا شامل ہے۔

 

پیر – 15 ذو القعدة 1438 ہجری – 07 اگست 2017 ء  شمارہ: (14132)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>