مخا میں زندگی کی واپسی – اور اہل علاقہ کی مچھلی اور بجلی کے ساتھ وابستہ خوشی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 7 اگست, 2017
0

مخا میں زندگی کی واپسی – اور اہل علاقہ کی مچھلی اور بجلی کے ساتھ وابستہ خوشی

"الشرق الاوسط” یمن کے اس شہر میں جس کے قہوے نے پوری دنیا کے مزاج میں بہتری لائی

یمنی وزیر اعظم کل مخا کے دورے کے دوران ("الشرق الاوسط”)

 

عدن: بسام قاضی

      یمن کے نو آزاد ساحلی شہر "مخا” کے رہائشیوں نے مچھلی کے ریستوران دوبارہ کھلنے اور مسلسل بجلی کی فراہمی پر مسرت کا اظہار کیا اور اسے تاریخی علاقے میں زندگی کی واپسی سے تعبیر کیا ہے۔

      چند ماہ پہلے آزاد ہونے والے اس شہر کے دورے  کے دوران "الشرق الاوسط” نے بھی یہاں بہتری کے چند مناظر دیکھے، جبکہ کل یمنی وزیر اعظم ڈاکٹر احمد عبید بن دغر نے اس شہر کے دورہ کے دوران بندرگاہ کو دوبارہ شروع کرنے اور خدمات کو بہتر بنانے کا وعدہ کیا ہے۔

 

پیر – 15 ذو القعدة 1438 ہجری – 07 اگست 2017 ء  شمارہ: (14132)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>