جمبلاط کی عدم موجودگی میں "پہاڑی صلح" کی یادگاری تقریب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 7 اگست, 2017
0

جمبلاط کی عدم موجودگی میں "پہاڑی صلح” کی یادگاری تقریب

کل لبنانی صدر میشال عون سینٹ القمر پہنچنے پر (دالاتی ونهرا)

 

بيروت: "الشرق الاوسط”

      کل لبنان کے پہاڑ پر واقع سینٹ القمر میں دروز اور عیسائیوں کے مابین 16 سال قبل تاریخی صلح ہونے کی یاد میں "لیڈی ہل” چرچ کی افتتاحیہ تقریب میں پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے رہنما اور پارلیمنٹ کے رکن ولید جمبلاط غیر حاضر رہے اور میرونائیٹ پیٹرآرک بشارہ الراعی کو  صرف سلام پہنچانے پرہی اکتفا کیا۔

     یاد رہے کہ یہ تقریب جمہوریہ لبنان کے صدر میشال عون اور دروز رہنما کے بیٹے اور ان کے سیاسی وارث تیمور جمبلاط کی شرکت کے ساتھ منعقد کی گئی تھی۔

پیر – 15 ذو القعدة 1438 ہجری – 07 اگست 2017 ء  شمارہ: (14132)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>