اردنی فرمانروا عباس کے ہمراہ "بحران سیل" تشکیل دے رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 8 اگست, 2017
0

اردنی فرمانروا عباس کے ہمراہ "بحران سیل” تشکیل دے رہے ہیں

صدارتی رہائش گاہ پر لگا ایک بڑا بینر، جس میں شاہ عبداللہ دوم اور صدر محمود عباس ہاتھ ملا رہے ہیں جبکہ پس منظر میں مسجد اقصی ہے (ا.ف.ب)

 

رام الله: كفاح زبون

      کل رام اللہ میں اردنی فرمانروا شاہ عبد اللہ دوم اور فلسطینی صدر محمود عباس (ابو مازن) نے ملاقات کے دوران  رام اللہ اور عمان کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مشترکہ دلچسپی کے امور پر ایک مشترکہ بحران سیل کی تشکیل پر اتفاق کیا، تاکہ اس امر کی حساسیت میں کسی قسم کی غلط فہمی سے بچا جا سکے۔

      فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا: "یہ دورہ انتہائی اہم وقت میں کیا گیا ہے تاکہ القدس میں مسجد اقصی پر اسرائیلی جارحیت کے مسئلہ  پر مشترکہ اقدام عمل میں لایا جا سکے”۔

 

منگل – 16 ذو القعدة 1438 ہجری – 08 اگست 2017ء  شمارہ: [14133]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>