کویت قطر کے بحران کو حل کرنے میں اپنی کوششوں کی تجدید کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 8 اگست, 2017
0

کویت قطر کے بحران کو حل کرنے میں اپنی کوششوں کی تجدید کر رہا ہے

خادم حرمین کے نائب اور مصری صدر نے کویت کے مندوبین سے ان کے امیر کے پیغامات وصول کئے

خادم حرمین شریفین کے نائب کل جدہ میں کویتی مندوبین کا خیر مقدم کرتے ہوئے (واس)

 

جدہ – كويت : "الشرق الاوسط”

      خادم حرمین شریفین کے نائب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل کویت کے امیر شیخ صباح احمد الجابر الصباح سے سن کے ملک کی طرف سے قطر کے بحران کے حل کے لئے ثالثی کی کوشش کے ضمن میں شاہ سلمان بن عبد العزیز کے نام ایک تحریری پیغام وصول کیا۔ دریں اثناء مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی نے بھی اسی طرح کا ایک پیغام وصول کیا ہے۔

      شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں سعودی عرب اور مصر کے لئے کویت کے امیر کی طرف سے بھیجے گئے دو مندوبین؛ کویت کے نائب وزیر اعظم و زیر خارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح اور وزارتی کابینہ میں ملکی امور کے وزیر شیخ محمد عبد اللہ المبارک الصباح  کا خیر مقدم کیا، جنہوں نے انہیں پیغام پہنچایا۔

منگل – 16 ذو القعدة 1438 ہجری – 08 اگست 2017ء  شمارہ: [14133]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>