شام کے قریب "عوامی فوج" پر سخت فضائی حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 اگست, 2017
0

شام کے قریب "عوامی فوج” پر سخت فضائی حملہ

اتحادیوں کا ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

رقہ سے بے گھر ہونے والی خواتین اور بچے کل شہر کے مشرقی گاؤں حاوی الھوی پہنچنے پر (ا.ف.ب)

 

بيروت: يوسف دياب – بغداد: "الشرق الاوسط”

      عراق کی "عوامی فوج” کے ایک گروپ کو فضائی حملے میں نشانہ بنائے جانے پر عراق اور شام و عراق میں "داعش” کے خلاف لڑنے والے بین الاقوامی اتحاد کے ذمہ داران کے مابین تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ یہ حملہ عراق میں شام کے مشرقی جانب ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد کے تنف کیمپ کے قریب کیا گیا تھا۔

      تنظیم "سید الشہدا برگیڈ” کے ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے عراقی "عوامی فوج” کے ایک قافلے پر بمباری کی، جو عراق کے اندر سے شام کی سرحد  کی جانب جاتے ہوئے تنف کے قریب پہنچ چکا تھا۔ اس حملے کے نتیجے میں دسیوں "عوامی” عناصر ہلاک و زخمی ہوگئے جن میں ایرانی "پاسداران انقلاب” کا ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔ "سید الشہدا” برگیڈ کے ترجمان نے یقین دہانی کی ہے کہ امریکی فوج نے ہی اس فوجی قافلے کو نشانہ بنایا ہے، جس میں گروہ کے 36 افراد ہلاک اور دیگر 75 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 

بدھ – 17 ذو القعدة 1438 ہجری – 09 اگست 2017ء  شمارہ: [14134]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>