خواتین اور نسلی نمئندگان کی عدم موجودگی کے ساتھ روحانی کی حکومت کی تشکیل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 9 اگست, 2017
0

خواتین اور نسلی نمئندگان کی عدم موجودگی کے ساتھ روحانی کی حکومت کی تشکیل

روحانی گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں چیف جسٹس صادق لاریجانی کی موجودگی میں حلف برداری سے چند لمحات قبل (رویٹرز)

 

لندن: عادل السالمی

      کل ایرانی صدر حسن روحانی نے نئی حکومت کی تشکیل کے لئے، صدارتی انتخابات میں کئے گئے اپنے وعدوں کے برعکس خواتین اور نسلی نمائندگان کی عدم موجودگی کے ساتھ، تجویز کردہ 17 وزراء کے ناموں کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔

      روحانی کو حکومت کی تشکیل کے اعلان سے قبل اتحادی سیاسی دھاروں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا تھا، چنانچہ وہ خاص طور سے اپنے وعدوں کے مطابق خواتین اور نسلی نمائندگان کو وزیر مقرر کر کے مزید حیرت زدہ کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے تھے۔

 

بدھ – 17 ذو القعدة 1438 ہجری – 09 اگست 2017ء شمارہ: [14134]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>