مراکش میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے رہنما مستعفی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 اگست, 2017
0

مراکش میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے رہنما مستعفی

                                             الیاس العماری (الشرق الاوسط)

 

دار البيضا: لحسن مقنع

      مراکش میں "مصدقہ و ماڈرن” نامی اپوزیشن پارٹی کے جنرل سیکرٹری الیاس العماری نے بیان دیا ہے کہ پارٹی سے استعفی دینا ان کا ذاتی اور حتمی فیصلہ ہے، جو کہ ناقابل واپسی ہے۔ کل پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی طرف سے انہوں نے کوئی ہدایات یا احکامات موصول نہیں ہوا اور ان کا استعفی میونسپل اور پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کے منتخب نمائندگان کی کارکردگی پر ان کے اپنے عدم اطمینان کا نتیجہ ہے۔ کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ ان کو اختیار کرنے اور ان کی سفارش کرنے میں وہ ذاتی طور پر ذمہ دار ہیں۔ جبکہ مبصرین کا کہنا ہے کہ  یہ "عید الجلوس” کے موقع پر شاہی خطاب کا نتیجے کے علاوہ الحسیمہ شہر کے واقعات کا نتیجہ ہے۔

بدھ – 17 ذو القعدة 1438 ہجری – 09 اگست 2017ء شمارہ: [14134]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>