پیرس کے سیکورٹی ادارے کے ایریا میں گاڑی سے کچلنے کا حادثہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 10 اگست, 2017
0

پیرس کے سیکورٹی ادارے کے ایریا میں گاڑی سے کچلنے کا حادثہ

6 فوجیوں کو گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کرنے کے بعد الجزائری حملہ آور کو روک لیا گیا

وہ گاڑی جسے حملہ آور نے سیکورٹی کے افراد کو کچلنے کے لئے اسعتمال کیا (ا.ف.ب)

 

پیرس: ميشال ابو نجم

      کل فرانسیسی سیکورٹی فورسز نے کچلنے کے حادثہ کو پیرس کے مضافات میں گشت کرنے والے فوجی اہلکاروں کے ذریعے روکا،  جس میں انسداد دہشت گردی کی ایجنسی کی ایک بڑی تعداد جن میں خاص طور سے داخلی سلامتی کا جنرل محکمہ شامل تھا۔

      حاصل  شدہ معلومات کے مطابق حملہ آور جزائری شہریت کا حامل ہے، جس کی پیدائش 1980 میں ہے اور وہ دہشت گردی سے متعلقہ سیکورٹی اداروں کی فائلوں میں ایک غیر معروف شخص ہے، لیکن وہ فرانس کی سرزمین میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہوا تھا۔

 

جمعرات – 18 ذو القعدة 1438 ہجری – 10 اگست 2017 ء  شمارہ: [14135]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>