ہم عراق میں دو فوجیں نہیں چاہتے : الصدر "الشرق الاوسط" سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 11 اگست, 2017
0

ہم عراق میں دو فوجیں نہیں چاہتے : الصدر "الشرق الاوسط” سے

 

جدہ: سعيد الابيض

      عراق میں صدری تحریک کے رہنما مقتدی الصدر نے عراق میں دو فوجوں کے وجود کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ عراق اس مرحلے میں داخل ہو چکا ہے کہ وزیر اعظم اور مسلح افواج کے سربراہ کی قیادت میں عراقی افواج اور "عوامی فوج” کے جنگجوؤں کو آپس میں ضم کر دیا جائے۔ انہوں نے "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ "عوامی فوج” کا وجود ریاستی دائرہ کار سے باہر ہونے کی وجہ سے "بہت سی مشکلات” کا باعث ہے۔

جمعہ – 19 ذو القعدة 1438 ہجری – 11 اگست 2017 ء شمارہ: [14136]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>