واشنگٹن کے نمائندے قطر کے بحران کے حل کے لئے ابوظہبی، منامہ اور قاہرہ میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعہ, 11 اگست, 2017
0

واشنگٹن کے نمائندے قطر کے بحران کے حل کے لئے ابوظہبی، منامہ اور قاہرہ میں

شيخ محمد بن زايد کل ابو ظہبی میں ریٹائرڈ جنرل انتھونی چارلس زینی کا خیر مقدم کرتے ہوئے (وام)

 

دمام: ميرزا الخويلدی – قاہرہ : سوسن ابوحسين

      کل دو امریکی نمائندگان؛ ریٹائرڈ جنرل انتھونی زینی اور نائب وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ ٹموتھی لڈرکینگ، اپنے دورہ کے دوران قطری بحران کے حل کے لئے منامہ اور ابوظہبی میں مذاکرتی سیشن منعقد کیا۔ بحرین کی نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے امریکی نمائندگان سے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کے دوران "دونوں ملکوں کے مابین مضبوط تاریخی تعلقات” کا جائزہ لیا گیا اور خطے کی تازہ ترین صورت حال سمیت علاقائی و بین الاقوامی باہمی مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جبکہ ابو ظہبی میں ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے جنرل انتھونی زینی کا خیر مقدم کیا۔

جمعہ – 19 ذو القعدة 1438 ہجری – 11 اگست 2017 ء شمارہ: [14136]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>