إسرائيل غزہ میں نئی جنگ چھیڑ رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 11 اگست, 2017
0

إسرائيل غزہ میں نئی جنگ چھیڑ رہا ہے

رام اللہ کے قریب دیر ابو مشعل گاؤں میں ایک فلسطینی نوجوان کی والدہ جس کے گھر کو اسرائیلی فوج نے صرف اس لئے منہدم کر دیا کہ اس نوجوان کے قدس حملے میں ملوث ہونے کا انہیں شک تھا (رویٹرز)

رام الله: كفاح زبون

      کل اسرائیل نے غزہ سیکٹر میں ایک نئی جنگ کا آغاز کیا جب تحریک حماس نے سرحدی دیوار کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔ جبکہ اس دیوار کا مقصد سرنگوں کے راستے حملے کی کاروائی کو روکنا ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کے گھروں کے نیچے چھپی سرنگوں کے راستے منہدم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی فوجی خطے کے کمانڈر جنرل ایال زامیر نے کہا: "اگر حماس دیوار کی تعمیر کی وجہ سے جنگ میں کودنا چاہتی ہے تو یہ وجہ جنگ کے لئے کافی ہے، لیکن دیوار کی تعمیر ہو کر رہے گی”۔

       یاد رہے کہ اسرائیل کئی ماہ سے دس میٹر گہری دیوار کی تعمیر کے لئے کھدائی کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیمنٹ کے بلاک اور حساس ترین آلات پر مشتمل 64 کلومیٹر طویل یہ دیوار 1٫1 ملیار ڈالر کی لاگت سے  دو سال کے عرصے میں مکمل کی جائے گی۔

 

جمعہ – 19 ذو القعدة 1438 ہجری – 11 اگست 2017 ء شمارہ: [14136]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>