شامی حکومت کا "جنوب میں جنگی بندی" پر انحصار اور اس میں اردن کی سرحد تک وسعت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 11 اگست, 2017
0

شامی حکومت کا "جنوب میں جنگی بندی” پر انحصار اور اس میں اردن کی سرحد تک وسعت

جوبر اور شمالی حمص پر شدید بمباری

دمشق کے محلے جوبر ہر شدید بمباری کے بعد دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں (ا.ف.ب)

بيروت: يوسف دياب

      شامی حکومت اور ان کے اتحادیوں نے اردن کی سرحد کے ساتھ واقع گورنریٹ سویدا کے قریب علاقے؛ جن میں درعا کے دیہات بھی شامل ہیں، ان پر کنٹرول سخت کر دیا ہے، اور اسے شام کے جنوب مغرب میں جنگ بندی سے تعبیر کیا گیا ہے، جس پر امریکہ – روس – اردن کی نگرانی میں دستخط کئے گئے تھے۔

      جرمن نیوز ایجنسی نے سویدا کے دیہات میں میدانی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ "شامی حکومت کے تابع بٹالین 15، ایرانی پاسداران انقلاب اور "حزب اللہ” لبنانی کے عناصر شامی اردنی سرحد پر پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے بئر صابونہ اور تلہ الاسدہ کے علاقوں پر کنٹرول کر لیا ہے۔

 

جمعہ – 19 ذو القعدة 1438 ہجری – 11 اگست 2017 ء شمارہ: [14136]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>