اسکندریہ ٹرین حادثہ کی تحقیقات میں فوج کی شرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 13 اگست, 2017
0

اسکندریہ ٹرین حادثہ کی تحقیقات میں فوج کی شرکت

پرسوں اسکندریہ سے قریب خورشید نامی علاقہ میں ہوئے حادثہ کی جگہ آہستہ آہستہ ایک ٹرین گزرتی ہوئی

قاہرہ: محمد عبدہ حسنین

        مصری فوج نے پرسوں اسکندریہ میں دو ٹرینوں کے درمیان ہونے والے اس حادثہ کی ذمہ داری کی تعیین کرنے کے لئے تحقیقات میں شرکت کی ہے جس میں بہت سے لوگ کام آئے ہیں۔

        کل مصری اٹارنی جنرل مشیر کار نبیل احمد صادق نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں اس حادثہ کی تحقیقات کرنے کے لئے فوج اور انتظامی امور کے ماہرین شامل ہیں اور اس حادثہ میں مصری وزارت صحت کے مطابق 41 افراد شہید اور 132 افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حادثہ میں ریلوے کی حفاظتی امور کے وزیر اور مشیر کار مصطفی سید کا بھی انتقال ہو چکا ہے اور انتقال ہونے سے پہلے وہ شہیدوں اور زخمیوں کو دیکھنے کی وجہ سے کومہ میں چلے گئے تھے پھر اس کے بعد ان کا انتقال ہوا ہے۔

اتوار– 21 ذی القعدة 1438 ہجری – 13 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14138)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>