تہران کی طرف سے "پاسداران" کے لئے علاقائی بجٹ میں مضبوطی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 14 اگست, 2017
0

تہران کی طرف سے "پاسداران” کے لئے علاقائی بجٹ میں مضبوطی

امریکی پابندیوں کے جواب میں تبادلہ خیال کے دوران کل ایران کی پارلیمنٹ کا منظر (ا.ب)

 

لندن: عادل السالمی

      ایران کی پارلیمنٹ نے کل ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت "پاسداران انقلاب” کے بیرونی بازو "القدس فورس” کی سرگرمیوں اور بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام کی حمایت کے لئے ایرانی حکومت کو اضافی بجٹ مختص کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ اقدام ایرانی "پاسداران” پر پابندیوں کے نئے امریکی قانون کے جواب میں کیا گیا ہے۔

پیر – 22 ذو القعدة 1438 ہجری – 14 اگست 2017ء  شمارہ: [14139]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>