عرب خطے میں عراق کے ساتھ مفاہمت اور قربت میں تیزی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 14 اگست, 2017
0

عرب خطے میں عراق کے ساتھ مفاہمت اور قربت میں تیزی

مقتدی الصدر امارات میں – اور بحرینی وزیر خارجہ بغداد میں

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی بحرینی وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا کل خیر مقدم کرتے ہوئے (عراقی وزیر اعظم کی ویب سائیٹ)

 

بغداد: "الشرق الاوسط”

      عرب خطے میں عراق کے ساتھ مفاہمت کو تیز کرنے کے تناظر میں بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد آل خلیفہ کل بغداد پہنچے، جبکہ اسی اثناء میں الصدری تحریک کے رہنما مقتدی الصدر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے۔ بحرینی وزیر خارجہ نے عراق کے صدر فؤاد معصوم، وزیر اعظم حیدر العبادی اور وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری سے ملاقات کیں۔ بحرینی وزیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے العبادی نے علاقائی انضمام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے "دہشت گردی کو امداد فراہم کرنے والی فرقہ وارانہ صف بندی کا مقابلہ کرنے کہ دعوت دی”۔

پیر – 22 ذو القعدة 1438 ہجری – 14 اگست 2017ء  شمارہ: [14139]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>