قطر شامی "اتحادیوں" کی فنڈنگ میں کمی لا رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 15 اگست, 2017
0

قطر شامی "اتحادیوں” کی فنڈنگ میں کمی لا رہا ہے

"سرایا اہل الشام” کے جنگجو کل جرود عرسال سے جلاوطن ہونے کے بعد (رویٹرز)

 

بيروت: كارولين عاكوم

      شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے کہا ہے کہ قطر نے "شام کی قومی مخالف اتحادی جماعتوں” کی فنڈنگ میں کمی کر دی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں سے ان کے اکاؤنٹس، بیرون ملک اور استنبول میں ان کے فنانسنگ دفاتر اور عملے کو "رضاکارانہ کام” کی ادائیگی متاثر ہوگی۔

      شامی مخالف جماعتوں کے ذرائع کے مطابق قطر سے ترکی کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم کی حد 3 لاکھ ڈالر ماہانہ تھی، پھر اس میں 2 لاکھ 30 ہزار سے 2 لاکھ 70 ہزار کے مابین کمی کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ریاض سیف کو مخالف جماعتوں کا سربراہ منتخب کئے جانے کے بعد اب اگرچہ فنڈ بند ہونے کے قریب ہے لیکن پھر بھی یہ رقم ایک ماہ کے لئے کافی ہوتی ہے۔

 

منگل – 23 ذو القعدة 1438 ہجری – 15 اگست 2017ء  شمارہ: [14140]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>