خامنہ ای مصلحتی نظام کی تشخیصی کونسل پر گرفت مضبوط کر رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 15 اگست, 2017
0

خامنہ ای مصلحتی نظام کی تشخیصی کونسل پر گرفت مضبوط کر رہے ہیں

خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع کردہ ایک تصویر جس میں وہ مئی کے وسط میں ہاشمی شاہ رودی کی دل کے آپریشن کے بعد عیادت کر رہے ہیں

 

لندن: عادل السالمی

      ایرانی مصلحتی نظام کی تشخیصی کونسل میں سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات کے مہینوں بعد کھڑے پانی میں حرکت آئی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے نئی تشکیل کے اعلان کے ذریعے کونسل کے مستقبل کو حل کر دیا ہے۔ چنانچہ ایرانی سیاست کے باورچی خانے پر گرفت کو سخت کرتے ہوئے اپنی سربراہی سابق چیف جسٹس محمود ہاشمی شاہ رودی کے سپرد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

منگل – 23 ذو القعدة 1438 ہجری – 15 اگست 2017ء  شمارہ: [14140]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>