روحانی "جوہری پروگرام" سے دستبرداری کا جھنڈا لہراتے ہوئے ناقدین کا مذاق اڑا رہے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: بدھ, 16 اگست, 2017
0

روحانی "جوہری پروگرام” سے دستبرداری کا جھنڈا لہراتے ہوئے ناقدین کا مذاق اڑا رہے ہیں

روحانی اپنی مجوزہ وزارتی کابینہ کے دفاع میں کل پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے (ا.ب.ا)

 

لندن: عادل السالمی

      ایرانی پارلیمنٹ میں صدر حسن روحانی کی طرف سے مجوزہ حکومت کی تشکیل پر رائے شماری کے لئے کل بحث کا سیشن ابھی مکمل نہیں ہوا تھا کہ نمائندگان کے اجلاس کے شروع ہی میں ناقدین کی خواہش رہی کہ اگر ریاست ہائے متحدہ امریکہ مزید پابندیاں عائد کرتا ہے تو ایران چند گھنٹوں میں ہی "جوہری معاہدے” سے دستبرداری کا جھنڈا لہرائے گا۔

      روحانی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت پر تنقید کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ "پابندیوں کی پالیسی کی ناکامی کے بعد اب مذاکرات کی جانب بڑھ رہی ہے”۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق روحانی نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اپنے اتحادیوں اور دنیا پر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے ایک مناسب پارٹنر اور ایک قابل اعتماد فریق نہیں ہے”۔

 

بدھ – 24 ذو القعدة 1438 ہجری – 16 اگست 2017ء  شمارہ: [14141]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>