تلعفر پر حملے نقطۂ آغاز کے قریب تر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 16 اگست, 2017
0

تلعفر پر حملے نقطۂ آغاز کے قریب تر

"داعش” کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی شدید بمباری

تلعفر سے بھاگنے والے شہریوں کی نشر کردہ ایک تصویر، جس میں وہ مغربی موصل میں بے گھر افراد کے ایک کیمپ میں سیکورٹی چیکنگ کے مرحلے سے گزر رہے ہیں (ا.ب)

 

اربيل ـ موصل: "الشرق الاوسط”

      عراقی شہر تلعفر کی آزادی کی عملی کاروائی کے نقطۂ آغاز پر کل عراقی جنگی طیاروں نے مغربی موصل سے 60 کلومیٹر دور شہر میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔

      عراقی مشترکہ کاروائی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل یحیی رسول کے ایک ترجمان نے فرانسیسی نیوز ایجنسی کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ "منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کے بعد کاروائی شروع کرنے کے نقطۂ آغاز کے لئے تمام تر تیاری صرف مسلح افواج کے جنرل کمانڈر (وزیر اعظم حیدر العبادی) کے احکامات کی منتظر ہے”۔

 

بدھ – 24 ذی القعدہ 1438 ہجری – 16 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: [14141]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>