جنوبی شام میں کشیدگی میں اضافہ اور "جنگ بندی" میں ترمیم کے مطالبات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 16 اگست, 2017
0

جنوبی شام میں کشیدگی میں اضافہ اور "جنگ بندی” میں ترمیم کے مطالبات

پیر کے روز لبنان سے "سرایا اہل شام” کے جنگجوؤں کا شامی علاقے فلیطہ پہنچنے پر ریڈ کراس ان کا خیر مقدم کر رہی ہے (ا.ف.ب)

 

بيروت: يوسف دياب

      شام کے جنوب مشرقی علاقوں میں مخالف جماعتوں کی طرف سے حکومتی راکٹ لانچر کو تباہ کرنے کے اعلان کے بعد کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جبکہ یہ اعلان شام کی حکومتی اور ان کی حمایتی افواج کا اردن کی سرحد کے قریب پہنچنے کے چند روز بعد "جنوب میں جنگ بندی” کے معاہدے میں ترمیم کے مطالبے کے دوران کیا گیا ہے۔

     "مشرقی بلیک آرمی” کے ترجمان سعد الحاج نے کہا ہے کہ شامی مخالف جماعتوں کی افواج نے مشرقی سویدا کے گاؤں میں روس کے ایک مگ طیارے کو مار گرایا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ پائلٹ کو قید کرکے تفتیش کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جبکہ دمشق نے وجہ بیان کئے بغیر راکٹ لانچر کے تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

 

بدھ – 24 ذی القعدہ 1438 ہجری – 16 اگست 2017ء  شمارہ نمبر: [14141]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>