روسی ترکی مشاورت ادب میں جنگ بندی کی راہ ہموار کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: جمعرات, 17 اگست, 2017
0

روسی ترکی مشاورت ادب میں جنگ بندی کی راہ ہموار کر رہی ہے

حلب کے قریب جبرین کے علاقے میں بے گھر افراد کے ایک مرکز میں دو بچے روسی پولیس اہلکار سے بات کرتے ہوئے (ا ف ب)

 

انقرہ: سعيد عبد الرازق

      انقرہ نے ترکی کی سرحد کے قریب شامی شہر ادلب میں جنگ بندی کی تیاری میں ماسکو کے ساتھ اپنی مشاورت کو تیز کر دیا ہے۔

      ترک ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا: "نصرت فرنٹ” کے مشروط کنٹرول کردہ علاقے ادلب میں کم کشیدہ علاقے کے قیام پر عمل درآمد کے لئے انقرہ ماسکو اور تہران کے ساتھ ایک معاہدے کی تکمیل کی کوشش کر رہا ہے”۔ دوسری جانب ماسکو نے ادلب میں "نصرت فرنٹ” کی بڑھتی ہوئی طاقت سے خبردار کیا ہے، جو کہ ترکی کی سرحدی پٹی پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔

جمعرات – 25 ذی القعدہ 1438 ہجری – 17 اگست 2017ء  شمارہ نمبر [14142]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>