ٹرمپ پر "ریپبلکن" کا تنقیدی طوفان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 17 اگست, 2017
0

ٹرمپ پر "ریپبلکن” کا تنقیدی طوفان

ورجینیا حادثے کے بارے میں ٹرمپ کی طرف سے طرفین کو برابر کا ذمہ دار ٹھہرانے کے تبصرہ پر نیویارک میں ٹاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ (أ.ف.ب)

 

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ریپبلکن ہاؤس کے اندر تنقید کا ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ریاست ورجینیا کے شہر چارلوٹسویل کو ہلا دینے والے واقعے میں تشدد کی کاروائی میں بہت سے نسل پرست اور مخالفین "دونوں اطراف” برابر کے ذمہ دار ہیں۔

      ریپبلکن ہاؤس کے اسپیکر پال ریان نے منگل کی شام ٹرمپ کی پریس کانفرنس کے بعد لکھا ہے کہ: "ہمیں واضح ہونا چاہیئے کہ سفید فاموں کی برتری ایک ناپسندیدہ نظریہ ہے، اور یہ عدم برداشت اس ملک کے نظریات کے برعکس ہے”۔

 

جمعرات – 25 ذی القعدہ 1438 ہجری – 17 اگست 2017ء  شمارہ نمبر [14142]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>