لبنان "زیادتی کرنے والے کو بری” کرنے کے قانون کو ختم کر رہا ہے
بيروت: "الشرق الاوسط”
لبنان میں خواتین کے حقوق کی وکالت کرنے والوں نے پارلیمنٹ سے لبنانی پینل کوڈ کی دفعہ (522) کو منسوخ کرنے کی منظوری پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس قانونی دفعہ کے مطابق اگر جنسی زیادتی کرنے والا شخص متاثرہ خاتون سے شادی کر لے تو اسے اس جرم سے بری کر دیا جاتا تھا۔