دمشق میں اپنی خارجی پالیسی تیار کرنے کے لئے سفارت کاروں کا اجتماع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 20 اگست, 2017
0

دمشق میں اپنی خارجی پالیسی تیار کرنے کے لئے سفارت کاروں کا اجتماع

مشرقی الغوطہ کے محاذ پر شامی فورسز کے خلاف مخالف جماعتوں کی جنگ کا ایک منظر

دمشق: "الشرق الاوسط”

        کل دمشق کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آج آنے والی حکومت کی خارجی پالیسی تیار کرنے کے لئے سفارت کاروں اور شامی وزرائے خارجہ کی اعلی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔

        جرمن نیوز ایجنسی کو اطلاع دینے والے ذرائع نے اس طرف توجہ مبذول کرایا ہے کہ یہ کمیٹی ایسے وقت میں منعقد ہو رہی ہے جس وقت شامی انتظامیہ شام کے مرکزی علاقہ میں اپنے دائرۂ کار کو مزید وسیع دے رہی ہے۔ جیسا کہ اعلان کیا گیا ہے کہ الرقہ، حمص اور حاۃ کے نو ہزار کیلو میٹر کے مثلث دائرہ کو آزاد کرا لیا گیا ہے اور عقیربات کے علاقہ کو گھیر لیا گیا ہے اور مشرقی شمالی حماۃ کے علاقہ یہ داعش کا آخری اڈہ ہے۔

اتوار – 28 ذی القعدہ 1438 ہجری – 20 اگست 2017ء  شمارہ نمبر : (14145)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>