دوحہ کے انتباہ کے باعث قطری حجاج کرام کی فضائی منتقلی ناممکن - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 21 اگست, 2017
0

دوحہ کے انتباہ کے باعث قطری حجاج کرام کی فضائی منتقلی ناممکن

"الشرق الاوسط” کی طرف سے شائع کردہ خبر جس میں سعودی حکام کی طرف سے قطری حاجیوں کی منتقلی کا جواب دینے کے لئے دوحہ سے درخواست کی گئی ہے

 

رياض: ترکی الصہیل

    قطر دوحہ نے حج کا فریضہ ادا کرنے کے خواہش مند قطری شہریت کے حامل افراد کو ہوائی جہاز کے ذریعے دوحہ ایئر پورٹ سے جدہ کے شاہ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ منتقلی سے خبردار کیا ہے۔ سعودی عرب ایئر لائنز کی جنرل تنظیم نے اس ضمن میں کہا ہے کہ قطر کی حکومت نے ان کے جہازوں کو دوحہ میں اترنے سے منع کر دیا ہے۔

      جبکہ اس سے قبل سعودی عرب کی ایئر لائن نے قطری حجاج کرام کے سفر کے لئے 7 پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا تھا۔ چنانچہ سعودی ایئر لائن نے قطر کے سول ایوی ایشن کے حکام کو درخواست دی ہے کہ وہ اس کے جہازوں کو اپنا ہوائی مشن پورا کرنے کی اجازت دے، جو کہ شیخ عبداللہ بن علی آل ثانی کی ثالثی کو قبول کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق ہے۔

 

پیر – 30 ذی القعدہ 1438 ہجری – 22 اگست 2017ء  شمارہ: [14147]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>