شامی مخالف جماعتیں ریاض میں "اسد کی روانگی کے وقت" کا جائزہ لے رہی ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 21 اگست, 2017
0

شامی مخالف جماعتیں ریاض میں "اسد کی روانگی کے وقت” کا جائزہ لے رہی ہیں

کل درعا میں؛ جہاں روسی امریکی جنگ بندی کا معاہدہ جاری ہے، وہاں ایک لڑکی ہاتھ والی گاڑی میں بلاک اٹھائے اسے دھکیل رہی ہے (رویٹرز)

 

بيروت: كارولين عاكوم

      آج ریاض میں شام کی مخالف جماعتوں کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جو کہ درحقیقت پروگرام کے مطابق کل ہونا تھا مگر "ماسکو پلیٹ فارم” کے وفد کا تاخیر سے سعودی دارالحکومت پہنچنے کے باعث اس اجلاس کے انعقاد میں تاخیر ہوئی ہے۔

      "مذاکراتی سپریم کمیشن” اور "قاہرہ” و "ماسکو” پلیٹ فارم کے وفد کے نمائندے شام کے بحران کے سیاسی حل اور خاص طور پر شامی حکومت کے صدر بشار الاسد کے مستقبل کے مسٔلہ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ علاوہ ازیں اس اجلاس کے دوران آئندہ ہونے والے جینوا مذاکرات کے لئے مخالفین کا ایک متحدہ وفد کو بھی تشکیل دیا جائے گا۔

  پیر – 30 ذی القعدہ 1438 ہجری – 22 اگست 2017ء  شمارہ: [14147]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>