صالح کا حوثی رہنماؤں سے شکوہ اور ان کی واپسی کے خواہشمند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 21 اگست, 2017
0

صالح کا حوثی رہنماؤں سے شکوہ اور ان کی واپسی کے خواہشمند

 

لندن: بدر القحطانی

      یمن کے دو انقلابی گروپوں (حوثی اور صالح نواز ملیشیاؤں) کے مابین اندرونی اختلافات باہمی ایک دوسرے کو مخاطب کرنے کی سطح تک پہچنچ چکے ہیں، جبکہ اس سے پہلے یہ ذرائع ابلاغ اور بند حلقوں کی سطح تک محدود تھے۔

      یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح نے کل اپنے حمایتی افراد کے سامنے اپنے خطاب کے دوران حوثیوں پر تنقید کی اور انہیں واپسی کا عندیہ دیا۔ انہوں (حوثیوں) نے کہا تھا کہ ان کی طاقت انقلابی "حکومت” سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پہلی بار صالح نے حوثی جماعت کے "ایگزیکٹو آفس” کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تجزیہ کاروں نے "الشرق الاوسط” کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "وہ انقلابی کمیٹی میں محمد الحوثی کی سربراہی میں اس کی کمانڈنگ کی حیثیت رکھتے ہیں”۔

 

پیر – 30 ذی القعدہ 1438 ہجری – 22 اگست 2017ء  شمارہ: [14147]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>