قاسم سلیمانی کا ایران میں فرقہ ورانہ فسادات سے انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 21 اگست, 2017
0

قاسم سلیمانی کا ایران میں فرقہ ورانہ فسادات سے انتباہ

"قدس برگیڈ” کے کمانڈر قاسم سلیمانی، ایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے سربراہ علی عسکری اور تہران میں جمعہ کے خطیبوں کی کمیٹی کے سربراہ علی اکبری (تسنيم)

 

لندن : عادل السالمی

      ایرانی "قدس برگیڈ” کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے "ایران میں فرقہ وارانہ فسادات” سے کل خبردار کیا ہے۔ جبکہ پہلے وہ شام اور عراق میں اپنی فورس کے کردار کا دفاع کرتے ہوئے زور دیتے تھے کہ وہ سنی اور شیعہ مسلک کے مابین "رابطہ” ہیں۔

پیر – 30 ذی القعدہ 1438 ہجری – 22 اگست 2017ء  شمارہ: [14147]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>