موسوی اور کروبی کی"مستقل" رہائشی گرفتاری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 22 اگست, 2017
0

موسوی اور کروبی کی”مستقل” رہائشی گرفتاری

ایران کے ڈپٹی اسپیکر علی مطہری (مہر)

 

لندن: عادل السالمی

      ایران کے پارلیمانی ڈپٹی اسپیکر علی مطہری نے عدلیہ کو خط لکھا ہے جس میں اصلاحی تحریک "گرین موومنٹ” کے دونوں رہنماؤں مہدی کروبی اور میر حسین موسوی کا عوامی ٹرائل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جبکہ یہ اقدام، عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسنی اجنی کا کروبی کے خاندان کی جانب سے کئے گئے اعلان کو مسترد کرنے کے بعد ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کرنے سے پہلے حکومت سے وعدہ لیا ہے کہ وہ تہران میں ان کی رہائش گاہ کا محاصرہ ختم کرے گی اور ان کے مقدمے کی سماعت عوامی سطح پر کرے گی۔

 

منگل – 30 ذی القعدہ 1438 ہجری – 22 اگست 2017ء  شمارہ : [14147]

 

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>