حاجیوں کے معاملے میں "قطر کی جان بوجھ کر تاخیر" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 22 اگست, 2017
0

حاجیوں کے معاملے میں "قطر کی جان بوجھ کر تاخیر”

 

رياض: ترکی الصہیل

      سعودی عرب کے باخبر ذریعہ نے قطری حجاج کرام کے مسٔلہ پر آخری گھنٹوں کی حتمی تفصیلات بتاتے ہوئے تنقید کی اور اسے دوحہ کی طرف سے "جان بوجھ کر تاخیر” سے تعبیر کیا۔ جبکہ پروگرام کے مطابق شیخ عبداللہ بن علی آل ثانی کی ثالثی کی بنا پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی حکم پر عمل در آمد کرتے ہوئے سعودی ایئر لائن کے 7 جہازوں کے ذریعے ان حجاج کرام کو سعودی عرب منتقل کیا جانا تھا۔

 

منگل – 30 ذی القعدہ 1438 ہجری – 22 اگست 2017ء  شمارہ : [14147]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>