فوج نے "داعش" کو شکست دینے کے بعد 20 مربع کلومیٹر کا علاقہ صاف کرا لیا : لبنان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: بدھ, 23 اگست, 2017
0

فوج نے "داعش” کو شکست دینے کے بعد 20 مربع کلومیٹر کا علاقہ صاف کرا لیا : لبنان

رعیت بقاعیہ گاؤں میں ایک عیسائی پادری، داعش کے خلاف لبنانی فوج کی کاروائی میں ہلاک ہونے والے ایلی فریجہ کے جنازے کے آگے چلتے ہوئے (أ.ف.ب)

 

بيروت: بولا اسطيح

      کل لبنانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مشرقی سرحدی علاقے میں تنظیم داعش کے خلاف 4 روزہ کاروائی کے بعد 20 کلومیٹر کا لبنانی علاقہ تنظیم نے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔

      کل صبح سویرے لبنانی فوجی قیادت نے "گروپ کی صبح” نامی کاروائی کے تیسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ جو کہ پیش قدمی کے راستوں کو پیر کے روز تک "بارودی سرنگوں اور دیگر دھماکہ خیز مواد” سے صاف کئے جانے کے بعد ہے۔

 

بدھ – 1 ذی الحجہ 1438 ہجری – 23 اگست 2017ء شمارہ: [14148]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>